سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر رہنے والے خارجیوں کے لیے سنہرا موقع

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر رہنے والے  پاکستانی  فیملیز کے لیے خوشخبری۔۔ سعودی امیگرنٹس آفیشلز نے غیر قانونی طور پر رہنے والے خارجیوں کو 1 اور موقع فراہم کیا تاکہ جتنے بھی خارجی غیر قانونی طور پر سعودیہ عرب میں رہتے ہیں وہ اپنے وطن واپس جا سکے ۔ سعودی امیگرنٹس آفیشلز نے اب 15 نومبر 2017 تک سب غیر قانونی خارجیوں کو وطن واپس  جانے کا ایک اور موقع فراہم کر دیا ۔جو لوگ اس محدود مدت میں بھی اپنے ملک واپس نہ گیے ان لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی اور سخت سزادی جائے گی۔ سعودی عرب میں خارجیوں کو دی گئی مہلت سے ہر ملک سے تعلق رکھنے والے خارجی فاہدہ لے سکتے ہیں۔ مزید اگر کسی شخص کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہو تو وہ اپنے ملک کی امبیسی سے رابطے میں رہتے ہوئے اپنے مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔۔ جو لوگ اس مدت میں اپنے وطن واپس گئے انھ پر کسی کسم  کا  جرمانہ عائد نہیں کیا جاسکتا۔۔

Facebook Comments

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*